زمین کے علاوہ کائنات میں جس جگہ زندگی کی موجودگی کا سب سے زیادہ امکان ہے وہ سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن اور زمین سے ساڑھے بیس نوری سال کے فاصلے پر واقع لبرا نامی کہکشاں میں موجود581 جی نامی ایک سیارہ ہے۔
ایک نوری سال سے مراد وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک سال میں طے کر سکتی ہے۔ ایک نوری سال میں تقریباً 10 كھرب کلومیٹر ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment