Sunday, August 22, 2010

AIK SHOHDA JAHAAÑ MEIN KAM HO GA

اختر الایمان کی نظم "تادیب"
دوسروں کو سدھارنے مت جاؤ
اپنی اصلاح پر نظر رکهو
لوگ کیا کر رہے ہیں چھوڑو انھیں
اپنے افعال کی خبر رکهو
سرزنش اپنی خوب کرتے رہو
ایک شہدا جہاں میں کم ہو گا!

No comments:

Post a Comment