غالب کی کتاب "دستنبو" مطبع مفید_خلائق، آگره سے شائع هوئی. جب اس کی چند جلدیں ڈاک سے دلی پہنچیں تو غالب نے یہ شعر کہہ کر خوشی کا اظہار کیا:
سات جلدوں کا پارسل پہنچا ....... واه کیا خوب برمحل پہنچا
غالب کی خوداعتمادی اور جدت پسندی دیکھیے اٹھارہ سو اٹھاون میں اردو شعر میں انگریزی لفظ استعمال کیا!
No comments:
Post a Comment